the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
(یو این آئی) سری نگر کے ہسپتال میں مزید ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا جس کے ساتھ وادی کشمیر میں پچھلے 70 روز کے دوران سلامتی دستوں کی کارروائی میں مارے گئے لوگوں کی تعداد 82 ہوچکی ہے ۔



right;">9 جولائی سے وادی کی زندگی ٹھپ پڑی ہوئی ہے۔
حریت کانفرنس کے دونوں گروپوں اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جو برہان وانی کی انکاؤنٹر میں موت کے بعد سے احتجاج کی قیادت کررہے ہیں پڑتال کو 22 ستمبر تک بڑھادیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.